طلاق کے بعد عدت میں نکاح اور پھر تجدید نکاح سابق
سوال
ایک شخص اپنی بیوی کو تین طلاق بائن دیا، پھر دوسرا ایک مرد عدت کے اندر عورت سے نکاح کر کے برابر جماع کرتا تھا، اور بی بی ہمیشہ اس کے پاس رہتی تھی، یہاں تک کہ چار حیض اسی کے نکاح میں رہی پانچ حیض کے بعد مرد نے تجدید نکاح کر لیا، کیا نکاح ثانی صحیح ہوا، اور عدت کے اندر نکاح کیا معصیت ہوئی اسلئے شرعاً اس کی کیا سزا ہونی چاہئے۔
جواب
آپ نے یہ نہیں لکھا کہ کسی لفظ سے تین طلاق بائن دیا، لہذا جواب میں بائن اور مغلظہ کے متعلق کوئی قطعی حکم نہیں تحریر کیا جاتا صرف آپ کی مزعومہ صورت (وقوع مغلظہ) کا حکم بیان کیا جاتا ہے اگر طلاق مغلظہ واقع ہوگئی تھی تو عورت کے ذمہ (بشرطیکہ وہ مدخولہ ہو)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔