الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تین طلاق کے بعد نکاح

سوال

میاں بیوی میں کسی بات پر تکرار ہو گیا، عورت بچوں کو لے کر میکے چلے آئی، گاؤں والوں کے کہنے سے پھر بچوں کو لے کر شوہر کے گھر گئی وہاں بچوں کو چھوڑ کر چلی آئی لڑکی کی ماں پھر کے کہنے سے پھر کولے کرشوہر کے گھرگئی وہاں کو لڑکی کو ہمراہ لے کر شوہر کے پاس چلی، راستہ میں شوہر اور چند گاؤں کے آدمی مل گئے، بات چیت ہوئی، مگر شوہر رکھنے کیلئے اور گھر لے جانے کیلئے تیار نہ ہوا، اور بیوی کو مارا، بیوی نے شوہر کو مارا، آخر میں شوہر نے کہا میں نے تجھے تین طلاق سچے دل سے خدا کو گواہ بنا کر دی، اور عورت نے بھی عورتوں میں کہا کہ…

جواب

طلاق مغلظہ ہو کر وہ اپنے شوہر پر حرام ہوگئی، اب اسکو کوئی شخص مجبور نہیں کر سکتا، کہ فلاں شخص سے نکاح کر، اس کا دل چاہے تو عدت گزار کر اپنے خاندان میں اپنی مرضی کے موافق نکاح کر سکتی ہے، حلالہ کے بعد طلاق دینے والے شخص سے بھی نکاح درست ہو سکے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو