الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اقرار طلاق سے طلاق

سوال

میں نے اپنی بیوی کو سنیما وغیرہ دیکھنے سے منع کیا مگر اس نے میرے حکم کی نافرمانی کی جس پر میں نے قاضی کی معرفت طلاق دی، اور اسے اپنے گھر سے جدا کر دیا لیکن میری سسرال والے یہ کہہ رہے ہیں کہ اس طرح طلاق نہیں ہوتی، یہ بدستور تمہاری بیوی ہے، اب مجھے اس عورت کے بارے میں کیا کرنا چاہئے؟ فقط

جواب

جب آپ نے طلاق دیدی تو وہ واقع ہو گئی، جیسی دی ہے، ویسی ہی ہوگئی، اگر ایک یا دو دفعہ صاف لفظوں میں طلاق دی ہے تو رجعی طلاق ہوگی، اگر آپ چاہیں تو عدت (تین حیض) ختم ہونے سے پہلے طلاق واپس لے سکتے ہیں، جس کی بہتر صورت یہ ہے کہ دو گواہوں کے سامنے کہہ دیں کہ میں نے طلاق سے رجعت کر لی، بس اتنا کافی ہے، نکاح بدستور قائم رہے گا اگر طلاق بائن دی ہے، تو رجعت کا حق نہیں رہا، البتہ طرفین…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو