کیا بے عمل بیوی کو چھوڑ دے
سوال
اگر بیوی با وجود تاکید وتقاضہ کے نماز نہ پڑھے تو کیا اس کو چھوڑ دینا ضروری ہے؟
جواب
اگر اس کی اصلاح سے مایوس ہو گیا اور طلاق دینے کے بعد اداء مہر میں دشواری نہیں ہوگی اور خود بھی معصیت میں مبتلا ہونے کا اندیشہ نہیں تو اس کو طلاق دینا مستحب ہے، ورنہ اس کو طلاق نہ دے اور اصلاح کی کوشش کرتا رہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔