طلاق دینے کیلئے نشوز کو ثابت کرنا
سوال
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو طلاق دینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو طرح طرح سے عورت کو تنگ کرتے ہیں تا کہ وہ میرے یہاں رہنے سے انکار کر دے اور میں اس کو ناشزہ ثابت کر کے دربارہ ناشزہ شریعت کے حکم پر عمل کروں ان کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے اور ایسے لوگوں کی عورتیں بھی بوجہ انکار ناشزہ کہیں جائے گی؟
جواب
شوہر کو اسکی کیا ضرورت ہے کہ وہ عدم موافقت کے وقت بھی طلاق دے سکتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔