طلاق کے لئے انجمن کی اجازت کو ضروری قرار دینا
سوال
زید اور اس کی بیوی میں بوجہ ناموافقت مزاج کشیدگی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ زید کو اپنادین اور اپنی دنیا تباہ ہوتی نظر آرہی ہے، تین سال کی متواتر کوشش اور سمجھانے کے باوجود اسکی بیوی راہِ راست پر آنے کے بجائے نافرمان ہی رہی، بد دینی یہاں تک بڑھ چکی ہے وہ زید کے والدین کو بھی ناشائستہ الفاظ استعمال کرنے لگی، زید نے اس کی خامیاں اور نافرمانیاں اس کے مخصوص متعلقین سے بیان کیں، تو زید کے خسر نے زید کے والد کے متعلق کہا کہ مجھے اس کی شکل سور کی نظر آتی ہے، میں اس کی صورت دیکھنا نہیں چاہتی، زید نے اپنی بیوی کو درست کرنے کے…
جواب
اول نرمی سے عورت کی اصلاح کی جائے، شفقت سے اس کو سمجھایا جائے، اس سے کام نہ چلے تو مناسب طرح سے اس کو تنبیہ کی جائے، حسب موقع ڈانٹ کی بھی اجازت ہے، جب کوئی تدبیر کارگر نہ ہوا اور صبر بھی نہ کر سکے تو طلاق کی اجازت ہے اگر عورت زبان درازی کر کے اذیت پہونچاتی ہے، تو اس کو طلاق دیدینا مستحب ہے، جب کہ اس کو طلاق دینے کے بعد ابتلاء معصیت کا اندیشہ نہ ہو: وقولهم الاصل فيه اي في…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔