طلاق کی تعریف
سوال
عند الشرع طلاق کے کیا معنی ہیں۔
جواب
قید نکاح کو الفاظ مخصوصہ کے ذریعہ سے فی الحال یا فی المآل اٹھا دینے کو شرعاً طلاق کہتے ہیں: هو رفع قيد النكاح في الحال أو المآل بلفظ مخصوص تنویر ص: ۶۴۰، ج: ۲،
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔