گالی دینا ناقض وضو نہیں
سوال
وضو کرنے کے بعد اگر کوئی شخص گالیاں وغیرہ دیدے تو پھر اس کے لئے وضو کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ یعنی اس کا سابقہ وضوٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
جواب
گالیاں دینے کا گناہ ہوگا مگر یہ ناقض وضو نہیں البتہ وضو کر لینا مستحب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔