الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

برہنہ غسل کے وضو سے نماز درست ہے؟

سوال

ایک شخص ہے جوغسل خانہ میں برہنه غسل کرتا ہے اور وہ غسل چاہے حدث اصغر کا ہو یا اکبر کا ہو تو اس غسل کیلئے جو وضو کرے گا تو اس وضو سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ جو برہنگی کی حالت میں کیا ہے، آیا اس وضو سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اس وضو سے نماز درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو