کیا شراب ناقض وضو ہے
سوال
(۱) ایک شخص کا وضو ہے۔ وضو کی حالت میں اس نے شراب پی لی تو کیا - شراب پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ (۲) ایک شخص نے اتنی شراب پی کہ نشہ نہ ہوا اور وہ بے ہوش نہ ہوا کیا وہ ایسی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہے۔
جواب
(۱) محض شراب پینے سے وضو نہیں ٹوٹا جب تک نشہ نہ ہو البتہ منہ ناپاک ہو جاتا ہے کہ شراب نجس ہے، اور اس کا پینا حرام ہے۔ (۲) اگر ایسی حالت میں نماز پڑھے گا تو نماز ہو جائے گی۔ تنبیہ : حدیث شریف میں وارد ہے کہ جو شخص شراب پئے اسکی چالیس روز کی نماز قبول نہیں ہوگی پھر اگر توبہ کر لے تو اسکی توبہ قبول ہو جائیگی، پھر شراب پئے تو پھر چالیس روز کی نماز قبول نہیں ہوگی حتیٰ کہ اگر چوتھی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔