نوم ناقض وضو ہے لیٹنا ناقض وضو نہیں
سوال
مسائل کی کتاب میں لکھا ہے کہ چت یا کروٹ لیٹنے سے وضوٹوٹ جاتا ہے کیا صرف چت یا کروٹ لیٹنے سے ٹوٹ جانا ہے یا نیند لگنا ضروری ہے۔
جواب
صرف لیٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا خواہ چت لیٹے یا کروٹ پر نیند لگنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے چاہے کروٹ سے لگی ہو یا چت
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔