الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آنکھ کا پانی ناقض وضو ہے

سوال

زید کی آنکھ سے بعض مرتبہ کسی تکلیف کی وجہ سے پانی آجاتا ہے اور زید امام بھی ہے اور یہ پانی نماز کے دوران بھی آجاتا ہے ایسی صورت میں نماز درست ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر اندرون جسم کوئی زخم ہے اس سے مواد کی صورت میں پانی آتا ہے تو یہ ناقض وضو اور مفسد صلوۃ ہے اگر یہ بات نہیں تو ناقض وضو اور مفسد صلوۃ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو