الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پاؤں دھونے کا طریقہ !

سوال

وضوء میں ہر عضو کو تین مرتبہ دھو ناسنت ہے تو اس میں پیروں کو تین مرتبہ دھونے کا کیا طریقہ ہے، اگر حوض پر ہے تو کیا ہاتھ سے تین مرتبہ پانی ڈالا جائے؟

جواب

اگر ہاتھ سے پانی لے کر پیر دھو رہا ہے تو تین مرتبہ پانی لے کر پیر پر بہادے اگر حوض میں پیرڈ بوکر پیر دھو رہا ہے تو تین مرتبہ ڈبو دے کوئی حصہ خشک نہ رہ جائے سنت ادا ہوگئی

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو