وضو کے بعد منھ پوچھنا!
سوال
وضو کر نے کے بعد کسی رومال سے یا کپڑے سے منہ ہاتھ، پیر کا پوچھنا افضل ہے یا نہ پوچھنا چاہیئے؟
جواب
حضرت رسول اکرم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں پوچھنے کیلئے کپڑا پیش کیا گیا آپ نے انکار فرمادیا۔ اور خود پوچھنا بھی ثابت ہے اس لئے دونوں باتوں کا اختیار ہے موسم و مزاج کے اعتبار سے دونوں باتیں درست ہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔