الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضو کرتے ہوئے سلام کا جواب!

سوال

وضو کرتے ہوئے سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟

جواب

اگر وضو کی دعاؤں میں مشغول ہو تو بہتر یہ ہے کہ نہ سلام کرے نہ جواب دے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو