ریح کا اخراج بہ ہیت سجدہ
سوال
ایک شخص کو ریاح کا مرض ہے، اکثر سجدہ میں اس کا زور ہوتا ہے، بعض اوقات کھڑے بیٹھے یا دوسری حالت میں ریح نہیں خارج ہوتی، جس سے سخت تکلیف ہوتی ہے، خصوصاً نماز میں بے چینی جب سجدہ میں جاتا ہے، زور ہوتا ہے کیا ایسا شخص اس حالت میں خارج نماز سجدہ کی ہیئت بنا کر ریح خارج کر سکتا ہے؟ اور قریب میں دوسری جگہ نہ ہو کہ وہاں جا کر ایسا کرے تو مسجد میں کیا کر سکتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر کیا شکل اختیار کرے؟
جواب
جس ہیئت سے ریح کا اخراج ہو کر اس کو سہولت حاصل ہو سکتی ہو، شرعاً اجازت ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔