الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا چاہئے

سوال

وضو سے بچا ہوا پانی اسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کو کھڑے ہوکر پینا چاہئے کیا مستحب ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ آب زمزم ہو جاتا ہے، کیا یہ خیال صحیح ہے یا باطل؟

جواب

وضو کا بچا ہوا پانی آب زمزم تو نہیں بن جاتا البتہ جس طرح زمزم شریف کو کھڑے ہو کر پیتے ہیں اگر اس کو بھی کھڑے ہو کر پی لیں تو مناسب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو