الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسواک کی مقدار کتنی ہونی چاہیئے

سوال

مسواک اگر ایک بالشت سے زائد ہو تو حرج تو نہیں۔ ایک فقہ کی کتاب میں لکھا ہے کہ ایک بالشت سے زائد ہو تو شیطان بیٹھتا ہے اور اگر ایک بالشت سے کم ہوتا کہ جیب میں رکھ سکے تو کیا یہ درست ہے اور اس وقت تک استعمال کرے جب تک ممکن ہو خواہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو جائے۔

جواب

مسواک ایک بالشت سے زائد نہ رکھی جائے ابتداءً ایک بالشت ہو تو بہتر ہے کم میں بھی مضائقہ نہیں پھر جس قدر چھوٹی ہو کر استعمال کے قابل رہے استعمال کی جائے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو