وضو میں پیر کھڑے ہو کر دھونا
سوال
بیٹھے ہوئے وضوء کر کے کھڑے ہو کر پیر دھونا درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر بیٹھ کر پاؤں دھونے میں دقت ہو یا کھڑے ہو کر مستعمل سے حفاظت ہوتی ہو تو کھڑے ہو کر پاؤں دھونے میں مضائقہ نہیں بلکہ مستعمل سے تحفظ کیلئے کھڑے ہو کر پاؤں دھونا بہتر ہے آداب الوضو، الجلوس في مكان مرتفع تحرزا عن الغسالة المراد حفظ الثياب عن الماء المستعمل كما ذكره الكمال لابقيد الجلوس في مكان مرتفع
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔