بھویں، داڑھی، مونچھ کے نیچے کے حصہ کا دھونا
سوال
بھویں یا داڑھی یا مونچھ اگر اس قدر گھنی ہوئی ہے کہ کھال نظر نہ آئے تو اس کھال کا دھونا جو اس سے چھپی ہے فرض ہے یا نہیں؟
جواب
فرض نہیں شامی ص ۶۶ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔