الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تنگی وقت کی وجہ سے تیمم

سوال

اسٹیشن پر تاخیر کی صورت میں نماز تیمم سے ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب

پانی موجود نہ ہو اور اسٹیشن پر پہونچنے تک وقت ختم ہو جانے کا اندیشہ ہو تو تیمم سے نماز پڑھ لی جائے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو