الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تنگی وقت کی وجہ سے تیمم

سوال

(۱) زید صحت مند ہے مگر وقت تنگ ہے کہ بعد غسل نماز کا وقت نہیں رہتا تو ایسی حالت میں تیمم کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ (۲) تنگی وقت کی بناء پر جو نماز تیمم کر کے پڑھی گئی بعد غسل احتیاطاً اعادہ ضروری ہے کہ نہیں؟

جواب

(۱) تنگی وقت کی وجہ سے غسل کی جگہ تیمم کرنا جائز نہیں ہے (۲) وہ نماز صحیح نہیں ہوئی اس کا دوبارہ پڑھنا فرض ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو