پانی کتنی دور ہو تب تیمم درست ہو گا؟
سوال
ایک شخص راجستھان میں وہاں کے باشندوں سے کہتا ہے کہ ایک سو دس قدم دور پانی ہو تو وہاں تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہے اور حال وہاں کا یہ ہے کہ وہ جنگل میں گھر بنا کر رہتے ہیں اور ساتھ میں کافی مویشی رکھتے ہیں اور ان مویشیوں کو پانی دور دور سے لاکر پلاتے ہیں اور خود اس پانی سے نہاتے اور کپڑے دھوتے ہیں اور بعض لوگوں کے گھر ٹنکی بنی ہوئی ہے جس میں تیس سے چالیس مکے پانی آتا ہے اور گھروں میں بھی کسی کسی کے گھر تیس تيس مكے پانی موجود ہوتا ہے اور مسجد میں پانچ دس مکے پانی رہتا ہے، پھر بھی تیمم کرتے ہیں، جانوروں کے پلانے کے…
جواب
ان حالات میں تیمم کی اجازت نہیں۔ لِقَوْلِهِ تَعَالٰی فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيداً طيباً (الآية)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔