کیا شراب موجب غسل ہے
سوال
شراب پیکر وضو کر کے نماز پڑھی جاسکتی ہے، یا نہیں؟ جب کہ نشہ نہ ہو، رات کو شراب پی تھی، صبح بغیر غسل کے صرف وضو کر کے نماز پڑھی گئی تو آیا غسل ضروری ہے یا نہیں؟
جواب
شراب پینا حرام ہے اس کے پینے والے پر حدیث شریف میں لعنت آئی ہے، اور قرآنی حکومت ہو تو حد بھی جاری کرنے کا حکم ہے، تا ہم اس سے غسل واجب نہیں ہوتا، بلا غسل بھی وضو کر کے نماز درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔