الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سوکر اٹھنے پر لیس دار مادہ دیکھے تو کیا غسل واجب ہے؟

سوال

ایک اردو کی کتاب میں ہے کہ سوکر اٹھنے پر اگر پیشاب کے مقام پر لیس دار معلوم ہو تو غسل واجب ہے اور دوسری کتاب میں ہے کہ شہوت کے خیال سے پیشاب کے شروع یا آخر میں لیس دار نکلنے سے غسل واجب ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

سوکر اٹھنے پر جب ایسا لیس دار مادہ دیکھے تو غسل کرے محض شہوت کے خیال سے بلا جوش اور دفق کے اگر کوئی مادہ پیشاب سے پہلے یا بعد میں نکلے تو غسل واجب نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو