ران پر رگڑنے سے غسل واجب نہیں ہوتا
سوال
اگر کوئی شخص اپنے زانوؤں سے ذکر کو رگڑ کر شہوت زائل کرتا ہے لیکن اس کی صورت یہ ہے کہ منی کا خروج نہیں کرتا، اس قدر زور سے دباتا ہے، تو کیا اس پر احناف کے نزدیک غسل واجب ہے۔
جواب
بلا انزال کی اس صورت میں غسل واجب نہ ہوگا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔