عورت کی منی
سوال
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے اور اخراج منی ہوتی ہے؟ نیز اگر عورت مرد سے لیٹی چمٹی ہے پھر جوش چڑھتا ہے، بغیر دخول ذکر کئے طبیعت بھر جاتی ہے اور خواہش جاتی رہتی ہے، لیکن منی نہیں نکلتی نظر آتی، تو ایسی حالت میں غسل فرض ہوگا یا نہیں؟ اور عورت کی منی کا رنگ کیسا ہوتا ہے؟
جواب
عورت کو احتلام بھی ہوتا ہے، منی بھی خارج ہوتی ہے، اس کی منی کا رنگ زرد مائل ہوتا ہے۔ اگر لیٹنے کے بعد اس کی خواہش ختم ہو جائے نہ اس کی منی نکلے نہ دخول والتقاء ختانین کی نوبت آئے تو اس پر غسل واجب نہ ہوگا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔