اگر خود بخود بلا ارادہ انزال ہو جائے
سوال
اگر کسی شخص کو بغیر کسی ارادہ کے چلتے پھرتے یا بیٹھے ہوئے خود بخود انزال ہو جائے تو غسل کرنا واجب ہوتا ہے یا نہیں؟
جواب
اگر شہوت سے انزال ہو گا تو غسل واجب ہو جائے گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔