نا پاک کنویں کے پاک کر لینے پر ڈول رسی وغیرہ کا حکم
سوال
بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ اگر اہل محلہ پانی بھر لیں تو کنواں پاک ہو جاتا ہے دریافت طلب امر یہ ہے کہ لوگ کنویں کی من پر کھڑے ہو کر پانی بھرتے ہیں اور گذشتہ پانی جو گھر لے گئے ہیں اس کے ہاتھوں سے پھر آ کر بھرتے ہیں تو کیا یہ عفو ہے؟
جواب
فی الحال گھڑا، ڈول ہاتھ وغیرہ وغیرہ سب نا پاک اور مقدار واجب النزح نکلنے کے بعد طہارت کا حکم ہو گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔