لوٹا قدمچہ پر رکھنے سے کیا ناپاک ہوجاتا ہے؟
سوال
روزانہ استعمال میں لایا جانے والا لوٹا جس کی تلی قدمچہ پر بھی رکھی جاتی ہے غسل میں مستعمل کر سکتے ہیں۔
جواب
کر سکتے ہیں جب کہ اس میں کوئی ناپاکی نہ ہو اگر ناپاکی ہو تو اس کو پاک کر لیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔