چمار کا استعمال کیا ہوا برتن کس طرح پاک ہوگا؟
سوال
کھانا پکانے کی دیگ گاؤں کی شاملات کی ہے اس کو چماروں کو دیدی گئی ان چماروں نے اس میں کھانا پکایا، استعمال کیا، اب اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ آیا اس پر قلعی کرا کر استعمال کیا جائے یا ویسے ہی اس کو آگ پر رکھ کر دھو مانج کر استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب
دوبارہ قلعی کرانے کی ضرورت نہیں ویسے ہی دھو مانج کر پاک کر لینا کافی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔