الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لوہے کی چیز پاک کرنے کا طریقہ!

سوال

لوہے کی چیزیں خشک ہونے سے پاک ہو جاتی ہے یا نہیں؟

جواب

لوہے کی چیز اگر نا پاک ہو جائے تو اس کا دھو کر یا مٹی وغیرہ سے رگڑ کر پاک کرنا ضروری ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو