جن چیزوں میں پانی جذب نہیں ہوتا انکو پاک کرنیکا حکم
سوال
آج کل پلاسٹک کا جوتا چپل یا پالش کیا ہوا چمڑے کا یا باٹا کا دکانوں میں ملتے ہیں اگر نجاست غیر مرئیہ سے ناپاک ہو جائیں تین دفعہ دھو ڈالیں یا ایک دفعہ اوپر سے پانی ڈال کر اس قدر دھو ڈالیں کہ نجاست زائل ہونے کا یقین ہو جائے تو پاک ہوا یا نہیں؟ پانی ٹپکانا ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح لکڑی کا کھڑاواں جو کہ پالش کیا ہوا ہے پاک ہوگا یا نہیں؟ جو عمل طریقہ اوپر لکھا ہوا ہے۔
جواب
جس میں پانی جذب نہیں ہوتا اس پر تین دفعہ مسلسل پانی ڈالنے سے بھی پاک ہو جاتا ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔