بالٹی گلاس وغیرہ پاک کرنے کا طریقہ!
سوال
بالٹی گلاس لوٹا وغیرہ نجس ہوں اور اندر باہر دونوں طرف نجس ہوں تو پانی لوٹا بالٹی وغیرہ لے کر تین دفعہ دھوئیں یعنی جو برتن ناپاک ہے اس میں تھوڑا پانی پاک لے لیں اور اس پانی سے جو برتن کے اندر دھویا ہے برتن کے باہر بھی ہاتھ لے کر دھو ڈالیں تمام طرف سے دھو کر پہلا پانی پھینک دیں پھر دوسری مرتبہ تیسری مرتبہ اسی طرح عمل کریں تو بالٹی لوٹا برتن وغیرہ پاک ہوا یا نہیں؟ اور ہر دفعہ پانی کو ٹپکانا ہوگا یا نہیں؟ مسلسل دھونے سے پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ جب کہ جذب ہونے کی چیز نہیں ہیں۔
جواب
پاک ہو جائے گا جس میں پانی جذب نہیں ہوتا، اس پر تین دفعہ مسلسل پانی ڈالنے سے بھی پاک ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔