الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اسٹیل کے برتنوں کا حکم!

سوال

آج کل اسٹیل کے برتن استعمال ہوتے ہیں کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ اگر اسٹیل ناپاک ہو جائے تو پاک بھی ہوسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اسٹیل اگر دھات ہے تو ناپاک نہیں اور اگر ناپاک بھی ہو تو پاک کرنے سے پاک ہو جاتی ہے۔ لہذا اس کے برتن استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں بشرطیکہ جس طرح اہل ہنود پیتل کے برتن استعمال کرتے ہیں ایسے نہ ہوں تا کہ تشبہ نہ ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو