چینی کے برتن وغیرہ کو پاک کرنے کا حکم !
سوال
کپڑا، جسم، تانبے، پیتل، المونیم کے برتن پلاسٹک کے برتن چینی کے برتن وغیرہ پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
جواب
ہر چیز کو تین دفعہ دھولیں، کپڑے کو ہر دفعہ نچوڑ لیں اس طرح کرنے سے پاک ہو جائے گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔