الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کتے کا کپڑوں سے رگڑ جانا !

سوال

کتا کپڑوں سے رگڑتا ہوا چلا جائے تو غسل کرنے اور کپڑا تبدیل کرنے کی حاجت ہے یا نہیں؟

جواب

کتے کا لعاب نجس ہے اگر لعاب نہیں لگا بلکہ خشک جسم کپڑے کو لگا ہے تو اس سے کپڑا نا پاک نہیں ہوگا۔ نماز کے لئے اس کپڑے کو تبدیل کرنا یا دھونا خود غسل کرنا ضروری نہیں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو