خنزیر کا خشک بال ہاتھ یا کپڑے کو لگ جائے
سوال
کپڑے یا جوتے وغیرہ پر خنزیر کا خشک یا تر برش لگ جائے تو کپڑا وغیرہ اس کے لگنے سے کیا نجس ہو جائے گا؟
جواب
خشک سے نجس نہیں ہو گا، تر لگ جائے تو پھر دھو لینا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔