نزلے، زکام کے قطرات نجس نہیں ہیں
سوال
نزلہ کی شکایت مجھے عموماً رہتی ہے۔ دوران مرض نماز میں خصوصاً رکوع وسجدہ کے دوران عموماً ناک سے اور کبھی آنکھوں سے بھی کپڑوں اور مسجد میں نزلہ زکام کا پانی گرتا رہتا ہے، اس بارے میں بھی فتوی دیں۔
جواب
ایسی حالت میں رومال یا تولیہ سامنے رکھ لیا جائے تاکہ ناک سے جو نزلہ کے قطرات گریں وہ فرش مسجد پر نہ گریں، اگر چہ نزلہ کے قطرات گرنے سے وضو یا نماز میں نقصان نہیں آتا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔