جانور کا دودھ اور مرد کی منی کیا دونوں برابر ہیں؟
سوال
بعض علماء سے سنا گیا ہے کہ ہمارے امام اعظم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جانور کا دودھ اور مرد کی منی یہ دونوں چیز برابر ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
یہ ہوسکتا ہے کہ مرد کی منی اور کسی جانور کا دودھ ایک شکل میں ہوتا ہو، امام أعظم رحمہ اللہ نے یہ کہاں فرمایا مجھے علم نہیں؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔