الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کافر کے جھوٹے کا حکم

سوال

کیا کافر شخص کا جھوٹا پانی پینا کراہیت یا بلا کراہیت کے ساتھ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر اسکے منہ میں شراب یا حرام گوشت وغیرہ کی نجاست نہ ہو تو اس کا جھوٹا پانی پاک ہے نا پاک نہیں مگر ایسے لوگوں کے ساتھ بلا ضرورت کھانا پینا اور میل ملاپ رکھنا مکروہ ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو