جھوڑ کے پانی کا حکم !
سوال
ایک جھوڑ ہے اس میں بدبودار پانی ہے اور اس جھوڑ کے پاس ایک نل ہے اس نل کے پانی میں جھوڑ کی وجہ سے معمولی بد بو آتی ہے وہ پانی پاک ہے یا نا پاک۔
جواب
اگر پانی میں برسات یا گرمی کی وجہ سے بدبو پیدا ہوگئی اور وہی أثر نل میں آگیا تو وہ پانی ناپاک نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔