الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حوض کا پانی بذریعہ نل بیت الخلاء کے لیے!

سوال

ہمارے مدرسہ میں فلش سسٹم سنڈاس بنے ہوئے ہیں ان کے لیے پانی پہلے ٹنکی سے آتا ہے اس کا تعلق مسجد کے حوض سے ہو گیا ہے اور حوض کا پانی اس میں استعمال ہوتا ہے اس کے استعمال سے طبیعت پر ایک قسم کا تکدر محسوس ہوتا ہے بظاہر اس کے استعمال میں شرعی قباحت معلوم نہیں ہوتی، اگر حضرت والا کی نظر میں کوئی فقہی جزئیہ موجود ہو تو مطلع فرمائیں۔

جواب

یہ طبیعی تکدر ہے، ماء کثیر کے استعمال میں کیا اشکال ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو