قبل الغسل یا بعد الغسل نا پاک چھینٹ جسم پر پڑ جائے اس کا دھونا ضروری ہے؟
سوال
غسل کرنے سے قبل یا بعد کپڑے پہنے سے غسل خانہ کے اندر جسم کے کسی حصے پر نا پاک پانی کی چھینٹیں پڑ جائیں تو اس حصہ کا دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب
جس جگہ نا پاک چھینٹ پڑے اس کو دھونا ضروری ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔