الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضو کی چھینٹ کا حکم

سوال

وضو کرتے وقت جو چھینٹیں پانی کی کپڑوں پر گرتی ہیں انسے کپڑا نجس ہو جاتا ہے اور اس کپڑے سے نماز پڑھنا مکروہ ہے؟ یا وضو کا جمع کیا ہوا پانی نجس ہے؟

جواب

اعضاء وضو سے جو پانی کی چھینٹیں کپڑوں پر گریں انسے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو