حالت حمل میں وطی
سوال
حاملہ بیوی سے وطی کرنا کیسا ہے؟ اگر جائز ہے تو وضع حمل سے کتنے دن پہلے چھوڑ دینا چاہیئے؟
جواب
شوہر کو حاملہ بیوی سے وطی کرنا درست ہے علاوہ ان ایام کے جبکہ وطی، بچہ کو مضر ہو اور اس سلسلہ میں حکیم حاذق سے معلوم کر لیا جائے کہ کب وطی بچہ کو مضر ہوتی ہے؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔