ایام حیض میں مناجات مقبول کا پڑھنا
سوال
مستورات ایام حیض میں مناجات مقبول پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مناجات مقبول میں عربی والی دعا میں قرآن شریف کی آیت بھی ہوتی ہے، لہذا اردو والی منظوم دعائیں الگ مجلد کروا کر پڑھنا چاہیئے۔
جواب
کپڑے رومال وغیرہ سے پکڑ کر اردو کی دعائیں پڑھنا درست ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔