حائضہ پاک ہو جائے تو اس کے روزہ کا حکم!
سوال
اگر عورت اپنے حیض سے صبح ۱۱ بجے سے قبل پاک ہو جائے تو کیا اس دن روزہ سے رہنا اس کیلئے واجب ہو گا؟ اور اس دن کے روزہ کی قضا ہوگی ماہ رمضان میں؟
جواب
اس دن کا روزہ نہیں ہوا بعد میں قضا رکھے البتہ اس دن بھی شام تک روزہ دار کی طرح کچھ کھائے پیئے نہیں، يجب الامساك بقية اليوم علي من فسد صومه وعلى حائض ونفساء طهرنا بعد طلوع الفجر، (مراقی الفلاح)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔