الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حالت حیض میں بیوی کے عضو مخصوص کو دیکھنا اور چھونا

سوال

بیوی کے حائضہ ہونے کی حالت میں ماتحت السره نیز اعضاء مخصوصہ کو دیکھنا چھونا کیسا ہے۔

جواب

ان عبارات سے معلوم یہ ہوا کہ بیوی کے ماتحت السرۃ اعضاء مخصوصہ حالت حیض میں دیکھنے اور چھونے کی اجازت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو