بچہ کی ولادت پر نفاس نہیں آیا
سوال
عورت کے بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہیں آیا تو اسپر غسل واجب ہے یا نہیں؟
جواب
قول مختار یہ ہے کہ غسل واجب ہے (کذا فی رد المحتار ص: ۱۱۳، ج: ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
عورت کے بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہیں آیا تو اسپر غسل واجب ہے یا نہیں؟
قول مختار یہ ہے کہ غسل واجب ہے (کذا فی رد المحتار ص: ۱۱۳، ج: ۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو